Tag: سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو سی بی آئی نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا
-

سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو سی بی آئی نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سی بی آئی اور ای ڈی کی ٹیمیں بدھ کی شام سابق وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدمبرم کی رہائش گاہ پر پہنچی اور تقریباً ایک گھنٹے تک وہاں ڈیرہ ڈالنے کے بعد پی چدمبرم کو حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پی چدمبرم کو حراست میں…