Tag: سادھوی پرگیہ ٹھاکر بڑھ سکتی ہیں مشکلیں۔ مدھیہ پردیش حکومت آ رایس ایس پرچارک سنیل جوشی قتل کی فائل پھر کھولے گی
-

سادھوی پرگیہ ٹھاکر بڑھ سکتی ہیں مشکلیں۔ مدھیہ پردیش حکومت آ رایس ایس پرچارک سنیل جوشی قتل کی فائل پھر کھولے گی
نئی دہلی21 مئی ( آئی این ایس انڈیا) مدھیہ پردیش کی بھوپال کی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ ٹھاکر کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔ مدھیہ پردیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آر ایس ایس پرچارک سنیل جوشی قتل کی فائل دوبارہ کھولی جائے گی۔ اس کیس میں پرگیہ ٹھاکر بھی…