Tag: سال نو کی آمد: مقامِ احتساب و عبرت
-

سال نو کی آمد: مقامِ احتساب و عبرت
عبدالرشید طلحہ نعمانی لیجیے !کتاب زندگی کا ایک اور ورق الٹنے جارہاہے ، دیوار حیات کی ایک اور اینٹ گرنے کے قریب ہے ،عمر مستعار کا ایک اور سال ختم ہواچاہتاہے ؛مگر نادان جشن سال نو منارہے ہیں ،ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں ،مٹھائیاں تقسیم ہورہی ہیں ،پٹاخے چھوڑے جارہے ہیں اور…