Tag: سرجیکل اسٹرائک کی نہ تصاویر اور نہ اعداد و شمار، صرف میڈیا میں اس کا شور:سی ایم کمل ناتھ
-

سرجیکل اسٹرائک کی نہ تصاویر اور نہ اعداد و شمار، صرف میڈیا میں اس کا شور:سی ایم کمل ناتھ
بھوپال،21فروری( آئی این ایس انڈیا ) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے سرجیکل اسٹرائک پر بڑا سوال کھڑا کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ مودی حکومت نے کہاں اور کون سی سرجیکل اسٹرائک کی۔ چھندواڑہ میں کمل ناتھ نے مودی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کی بات کرتے ہیں، انہیں…