Tag: سرودیہ کنیا ودیالیہ میں سالانہ جلسہ اور تقسیم انعا مات کاشاندار انعقاد۔ عمران حسین کے ہاتھوں طلبا کو انعا ما ت کی تقسیم
-
سرودیہ کنیا ودیالیہ میں سالانہ جلسہ اور تقسیم انعا مات کاشاندار انعقاد۔ عمران حسین کے ہاتھوں طلبا کو انعا ما ت کی تقسیم
نئی دہلی۔26دسمبر( نا مہ نگار) باڑہ ہندوراﺅ کے احاطہ کیدارا میںواقع سرودیہ کنیا ودیالیہ میں سالانہ جلسہ اور تقسیم انعا مات کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حلقہ بلیماران کے رکن اسمبلی اور وزیر عمران حسین نے بطور مہمان خصو صی شر کت کی۔اس مو قع پر اسکول کی طالبات نے کئی…