Tag: سری لنکا میںجاری مسلم مخالف تشدد کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا مظاہر ہ ،چنئی میں سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے ظلم کو روکنے کا مطالبہ
-
سری لنکا میںجاری مسلم مخالف تشدد کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا مظاہر ہ ،چنئی میں سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے ظلم کو روکنے کا مطالبہ
چنئی ۔11مارچ(ملت ٹائمز) سری لنکا میں بودھ مذہبی شدت پسندوں کی مسلم مخالف تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے چنئی ننگا پاککم میں واقع سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے پرزور احتجاج درج کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر…