Tag: سعودی اتحاد کو قطر کی دھمکی”اگر تمہارا کوئی بھی بحری جہاز ہماری سمندری حدود میں داخل ہوا تو ہم اس پر فائر کھول دیں گے“
-
سعودی اتحاد کو قطر کی دھمکی”اگر تمہارا کوئی بھی بحری جہاز ہماری سمندری حدود میں داخل ہوا تو ہم اس پر فائر کھول دیں گے“
دوحہ (ملت ٹائمز) سعودی اتحاد کی جانب سفارتی بائیکاٹ کے بعد قطر نے اب اپنی خاموشی توڑ دی ہے اور کھل کر میدان میں آتے ہوئے خلیجی ممالک کو ایسی دھمکی اور اپنی فوج کو ایسا خطرناک حکم دے دیا ہے کہ صورتحال سنگین تر ہوتی نظر آ رہی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ…