Tag: سعودی حکومت نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر لگائی پابندی، آواز سے نیند میں پڑتا تھا خلل
-

سعودی عرب نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال محدود کیا۔ اذان واقامت کے علاوہ امور پر عائد کی پابندی
وزیر برائے اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف الشیخ نے کہا کہ ’’جو لوگ نماز پڑھنا چاہتے ہیں انھیں امام کی آواز کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انھیں پہلے ہی مسجد پہنچنا چاہیے۔‘‘ مساجد کے باہر لگے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی تیز آواز سے تکلیف پہنچنے اور ذہنی انتشار پیدا ہونے کی شکایت…