Tag: سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ،تعلقات کی بحالی کا امکان
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ،تعلقات کی بحالی کا امکان
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایک اسرائیلی اخبار نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب، امریکہ، اردن اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ہے تا کہ اسرائیل میں رہنے والے عرب مسلمانوں کو حج کیلئے براہ راست سعودی عرب پہنچانے کیلئے نئے فضائی روٹ کا قیام عمل میں لایا جا سکے۔…