Tag: سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کوئی قربت نہیں،صرف پیسوں کے لیے سعودی حکومت کا استعمال کیا جارہاہے: آیت اللہ خامنہ ای
-
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کوئی قربت نہیں،صرف پیسوں کے لیے سعودی حکومت کا استعمال کیا جارہاہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو امریکہ ’دودھ دینے والی ایک گائے‘ کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطا بق رمضان کے آغاز کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ حقیقت میں…