Tag: سعودی عرب اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-

سعودی عرب اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
سعودی عرب اور مصر نے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ہفتے کے روز مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے غزہ کی کشیدہ صورت حال پر تبادلۂ…