Tag: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ و امریکہ میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، حجاج کرام رمی کیلئے منیٰ روانہ
-
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ و امریکہ میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، حجاج کرام رمی کیلئے منیٰ روانہ
مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز) سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں آج (جمعہ کو) عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، جبکہ لاکھوں عازمین حج بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جس کے بعد قربانی کرکے اپنے احرام کھول دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی…