Tag: سعودی عرب مغربی کلچر کی جانب گامزن، خواتین کو قومی دن کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ گاڑی چلانے کی بھی دی اجازت
-
سعودی عرب مغربی کلچر کی جانب گامزن، خواتین کو قومی دن کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ گاڑی چلانے کی بھی دی اجازت
ریاض: (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) سعودی عرب میں تبدیلی کی بہار دیکھی جا رہی ہے اور رفتہ رفتہ وہاں مغربی کلچر پروان چڑھتا نظر آرہا ہے ۔چناں چہ نیشنل ڈے منانے میں خواتین کوانٹری کی اجازت ملی اور اب گاڑی ڈرائیو کرنے کا حق بھی دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان…