Tag: سعودی عرب میں احادیث رسول کی از سر نوہوگی تدوین،کمیٹی کی تشکیل ، موجودہ مذہبی مواد انتہاءپسندی پر مبنی
-
سعودی عرب میں احادیث رسول کی از سر نوہوگی تدوین،کمیٹی کی تشکیل ، موجودہ مذہبی مواد انتہاءپسندی پر مبنی
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب نے انتہاءپسندی کے خاتمہ اور اسلام کو جدید شکل میں پیش کرنے کیلئے متعدد اہم فیصلوں کے بعد اب احادیث رسول کی از سر نو تدوین کا فیصلہ کیا ہے ،اطلاع کے مطابق اس کیلئے علماءودانشوران پر مشتمل ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ۔ رائٹر ،ٹائمز آف انڈیا…