Tag: سعودی عرب میں ایک ہندوستانی مزدور کی موت، جنازہ بھیجنے سے شیخ کا انکار ، اہل خانہ شدید پریشان
-
سعودی عرب میں ایک ہندوستانی مزدور کی موت، جنازہ بھیجنے سے شیخ کا انکار ، اہل خانہ شدید پریشان
سیتامڑھی: 2؍جنوری ( محمد صدرعالم نعمانی؍ملت ٹائمز) سیتامڑھی کے باجپٹی کے بڑوا ٹولہ کے باشندہ محمد عطاءالحق عمر تقریباً 42 سال آج سے دوسال قبل مزدوری کرنے کے لئے سعودی عرب گیا تھا,ریاض سے تقریباً 205 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ایک چھوٹے سے شہر الصغرا میں رہکر اونٹ چڑانے کا کام کیا کرتا تھا،…