Tag: سعودی عرب میں شاہی محل پر حملہ ، 2 سکیورٹی اہل کار شہید
-
سعودی عرب میں شاہی محل پر حملہ ، 2 سکیورٹی اہل کار شہید
جدہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کے مطابق مملکت سعودی عربیہ کے شہر جدہ میں شاہی محافظین کے زیر انتظام بیرونی پہرے کی چوکی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہل کار شہید ہو گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ “جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب مقامی وقت کے…