Tag: سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 985 نئے کیسوں کی تشخیص،10 مریض چل بسے!
-

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 985 نئے کیسوں کی تشخیص،10 مریض چل بسے!
ریاض(ایجنسی ملت ٹائمز) سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو کووِڈ-19 کے 985 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے جبکہ اس مہلک وائرس کا شکار 10 مریض وفات پاگئے ہیں۔ مملکت میں اب ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہو گئی ہے۔حکام کا…