Tag: سعودی عرب کی ناکہ بندی سے یمن کے 25لاکھ شہری براہ راست متاثر ،پینے کے صاف پانی سے محروم
-
سعودی عرب کی ناکہ بندی سے یمن کے 25لاکھ شہری براہ راست متاثر ،پینے کے صاف پانی سے محروم
صنعاء(ایجنسیاں) بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں تقریبا 25 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ صورتحال پپمنگ سٹیشنز پر پٹرول کی عدم موجودگی کی وجہ سے…