Tag: سعودی عرب کے ’ابھا ایئر پورٹ‘ پرحوثی باغیوں کاایک اور ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق،8 زخمی
-

سعودی عرب کے ’ابھا ایئر پورٹ‘ پرحوثی باغیوں کاایک اور ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق،8 زخمی
مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 10 منٹ پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوںنے ابھا ہوائی اڈے کودہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں نے ابھا ہوائی اڈے کے مسافروں، مقامی شہریوں اور غیرملکی باشندوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کی مجرمانہ کوشش کی ہے کیونکہ روزانہ اس…