Tag: سعودی عر ب پر ایک اور میزائل حملہ ،شاہی محل کو بنایاگیا تھا نشانہ
-
سعودی عر ب پر ایک اور میزائل حملہ ،شاہی محل کو بنایاگیا تھا نشانہ
ریاض۔19دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) سعودی عرب کی راجدھانی ریاض پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا جس میں شاہی محل ال یماما پیلس کو نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم سعودی اتحادی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل ال…