Tag: سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں ایک ماہ کے لئے انسانی فائر بندی کا فیصلہ ۔کویت کی خصوصی پہل کا نتیجہ
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شام میں ایک ماہ کے لئے انسانی فائر بندی کا فیصلہ ۔کویت کی خصوصی پہل کا نتیجہ
جینوا۔26فروری(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں ایک ماہ کے لئے انسانی فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔سودیڈن اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ٹرم چئیر مین ملک کویت کی طرف سے تیار کردہ مسودہ بل کو کونسل میں رائے شماری کے لئے پیش کیا گیا۔ اتفاق رائے سے قبول کئے جانے…