Tag: سماج وادی نے جاری کی چوتھی فہرست ۔ تبسم حسن اور شفیق الرحمن برق کانام بھی شامل
-

سماج وادی نے جاری کی چوتھی فہرست ۔ تبسم حسن اور شفیق الرحمن برق کانام بھی شامل
لکھنو(ایم این این ) لوک سبھا انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب میں کافی حساسیت کا مظاہرہ کر رہی سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے جمعہ کے روز اتر پردیش کے لئے امیدواروں کی چوتھی فہرست بھی جاری کر دی ہے ۔ پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ونود کمار عرف پنڈت سنگھ کو…