Tag: سنسد مارگ پر عام آدمی پارٹی کے لیڈران و کارکنان کا شدید احتجاج
-
سنسد مارگ پر عام آدمی پارٹی کے لیڈران و کارکنان کا شدید احتجاج
نئی دہلی : دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے مابین جاری اختلافات کے درمیان اتوار کو عام آدمی پارٹی کے لیڈران منڈی ہاوس سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ( لوک کلیان مارگ ) تک احتجاج کرنے کیلئے جمع ہیں۔ منڈی ہاوس سے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سنسد مارگ تک پہنچ گئے…