Tag: سنگھ پریوار جلدی میں ہے
-
سنگھ پریوار جلدی میں ہے
رشید ودود ہندو یُوا واہنی والے پہلے نعرہ لگاتے تھے کہ ‘گورکھپور میں رہنا ہے تو یوگی یوگی کہنا ہے، جب سے اندھوں کی ہاتھ بٹیر لگی ہے، تب سے واہنی والے بھی پھولے نہیں سما رہے ہیں، اب تو نوبت بہ ایں جا رسید کہ ‘ یوپی میں رہنا ہے تو یوگی یوگی کہنا…