Tag: سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !
-

سنگین صورتحال، انصاف پسند اور سیکولر طبقہ کی ذمہ داریاں !
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان ایک عظیم ترین جمہوری ملک ہے ،اس کا آئین جامع اور متعدد خوبیوں کا حامل ہے ۔تمام طبقات ،مذاہب اور گروپس کویکساں حقوق دیئے گئے ہیں ،ان کی سماجی ،تعلیمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی بات کی گئی ہے ۔لیکن گذشتہ ساڑھے چار سالوں میں جس طرح…