Tag: سوئٹزرلینڈ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ ،متعددافراد زخمی، حملہ آور ہلاک
-
سوئٹزرلینڈ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ ،متعددافراد زخمی، حملہ آور ہلاک
زیورخ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) سوئٹزرلینڈ کی پولیس کے مطابق ایک نامعلوم مسلح شخص نے پیر کی شام زیورخ میں واقع ایک مسجد پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین نمازی زخمی ہو گئے جبکہ بعد ازاں حملہ آور کی لاش بھی مل گئی۔زیورخ پولیس کے مطابق مسجد کے اندر سے شواہد جمع کر…