Tag: سوامی اگنویش : شہد مکھی کا گھونسلا
-

سوامی اگنویش : شہد مکھی کا گھونسلا
مشرف عالم ذوقی بات ۱۹۸۶ کی ہے ، اس زمانے میں سوامی اگنویش کا نام مسلسل سرخیوں میں تھا .یہ ان کے عروج کا زمانہ تھا . میں نے ان سے وقت لیا اور ان سے ملنے کے لئے ان کے دفتر پہچا . اس زمانے میں وہ ایک ہندی نیوز میگزین کے مالک تھے…