Tag: سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کی مذمت ہورہی ہے
-

متحدہ عرب امارات نے وزیر اعظم مودی کو اعلی ترین شہری اعزاز سے سرفراز کیا ۔ دنیا بھر میں یو اے ای کے اقدام کی مذمت
سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کی مذمت ہورہی ہے ابوظہبی (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلی ترین شہری اعزاز سے سرفراز کردیاہے ۔ متحدہ عرب امارات نے چند دنوں قبل اعلان کیاتھا کہ وہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر…