Tag: سونیا وہار کے مسلمانوں کو دو دنوں میں گھر خالی کرنے کا الٹی میٹم، لڑکیوں کی عصمت دری کرنے کی دی دھمکی، خوف و ہراس کا ماحول، انتظامیہ اور دہلی سرکار بے خبر
-
سونیا وہار کے مسلمانوں کو دو دنوں میں گھر خالی کرنے کا الٹی میٹم، لڑکیوں کی عصمت دری کرنے کی دی دھمکی، خوف و ہراس کا ماحول، انتظامیہ اور دہلی سرکار بے خبر
نئی دہلی (ملت ٹائمز ۔عامر ظفر ) دہلی کی سرحد پر واقع سونیا وہار میں مسلمانوں کے درمیان خوف ہراس کا ماحول قائم ہے۔پورے گاوں میں ہندو شدت پسندوں کی غنڈہ گردی جاری ہے، مسجد منہدم کئے جانے کے بعد اکثریتی طبقہ نے مسلمانوں کو گھر خالی کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے ملت…