Tag: سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ خود مختاری کے استثنیٰ کا معاہدہ کیا
-

سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد امریکہ کے ساتھ خود مختاری کے استثنیٰ کا معاہدہ کیا
خرطوم: (ایجنسیاں) سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد کل ہفتے کے روز امریکا کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔ سوڈانی وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ خرطوم حکومت نے امریکا کےساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت خرطوم کے خلاف مستقبل میں ہونے والے مقدمات کی روک تھام اور سوڈان کی خود…