Tag: سپریم کورٹ سے بینکوں کا مطالبہ، وجے مالیا کو 40 ملین امریکی ڈالر لے کر ہندوستان بلائیں
-
سپریم کورٹ سے بینکوں کا مطالبہ، وجے مالیا کو 40 ملین امریکی ڈالر لے کر ہندوستان بلائیں
نئی دہلی (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں ) بینکوں نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورٹ کنگ فشر ایئر لائنس کے سربراہ وجے مالیا کو حکم دے کہ وہ ڈی ایگو ڈیل سے ملے 40 ملین امریکی ڈالر لے کر ایک ہفتے کے اندر ہندوستان آئے، اگر وہ پیسے واپس ہندوستان نہیں لاتے، تو…