Tag: سپریم کورٹ سے تیج بہادر کی عرضی مسترد ۔شالنی یادو سے ہوگا نریندر مودی کا مقابلہ
-

سپریم کورٹ سے تیج بہادر کی عرضی مسترد ۔شالنی یادو سے ہوگا نریندر مودی کا مقابلہ
نئی دہلی(یو این آئی ) سپریم کورٹ نے وارانسی سیٹ سے پرچہ نامزدگی منسوخ کیے جانے کے خلاف بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے برخاست نوجوان تیج بہادر یادو کی عرضی جمعرات کو مسترد کر دی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے عرضی کو میرٹ کی…