Tag: سپریم کورٹ پہنچے گووندآچاریہ، ایودھیا تنازعہ پر کی براہ راست نشریات کی مانگ
-

سپریم کورٹ پہنچے گووندآچاریہ، ایودھیا تنازعہ پر کی براہ راست نشریات کی مانگ
نئی دہلی، 03 اگست(آئی این ایس انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق لیڈر اور آر ایس ایس کے لیڈر کے این گووندآچاریہ ایودھیا تنازعہ کیس کی برائہ راست نشریات چاہتے ہیں۔گووند آچاریہ نے ایودھیا معاملے کی آئندہ کارروائی کی برائہ راست نشریات کرانے کی مانگ کو لے کر آج (ہفتہ) سپریم کورٹ…