Tag: سپریم کورٹ کا مسلم پرسنل لاء کو مسلمانوں کا بنیادی حق تسلیم کرنا خوش آئند بات: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-
سپریم کورٹ کا مسلم پرسنل لاء کو مسلمانوں کا بنیادی حق تسلیم کرنا خوش آئند بات: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (ملت ٹائمز) مولاناخالدسیف اللہ رحمانی سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہاہے کہ تین طلاق کے مسئلہ میں سپریم کورٹ نے جوفیصلہ کیاہے وہ اگرچہ جزئی طورپرہمارے موقف کے خلاف ہے کہ اس فیصلے کی روسے ایک ساتھ دی جانے والی تین طلاق کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے اس پرپابندی عائد کی…