Tag: سہارنپور پارلیمانی سیٹ پر ووٹنگ کے دوران 100 سے زائد ای وی ایم خراب۔ متعدد لوگوں کا نام ووٹرلسٹ غائئب
-

سہارنپور پارلیمانی سیٹ پر ووٹنگ کے دوران 100 سے زائد ای وی ایم خراب۔ متعدد لوگوں کا نام ووٹرلسٹ غائئب
سہارنپور(ایم این این ) اتر پردیش کے سہارنپور لوک سبھا سیٹ پر لگاتار ای وی ایم خراب ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ خبروں کے مطابق اب تک 100 سے زائد ای وی ایم میں خرابی کا معاملہ سامنے آ چکا ہے اور انھیں بدل کر دوسرا ای وی ایم استعمال کیا گیا۔ کئی…