Tag: سیاسی ہلچل کے درمیان اروند شرما اتر پردیش بی جے پی کے نائب صدر نامزد
-

سیاسی ہلچل کے درمیان اروند شرما اتر پردیش بی جے پی کے نائب صدر نامزد
لکھنؤ: وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی مانے جانے والے قانون ساز اسمبلی کے رکن اروند کمار شرما کو اترپردیش بی جے پی کا نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔ انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے سی) سے اپنی مرضی سے سبکدوشی لینے کے بعد سیاست میں پنجہ آزمانے اترنے مسٹر شرما نے بی جے پی…