Tag: سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کی میٹنگ میں کئی ایجنڈوں پر کیا گیا غور و خوض
-

سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کی میٹنگ میں کئی ایجنڈوں پر کیا گیا غور و خوض
سیتامڑھی : (معراج عالم بیورو رپورٹ) سیتامڑھی کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت سیتامڑھی ضلع اوقاف کمیٹی کے صدر جناب ڈاکٹر الحاج محمد ساجد علی خان نے کی ۔ میٹنگ میں سیتامڑھی ضلع کے کئی بلاکوں سے لوگوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات پیش…