Tag: سیتامڑھی ضلع کا ایک اور گاﺅں اسلام پورچوک بننے جارہاہے شاہین باغ ۔سی اے اے ا ور این آرسی کے خلاف غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا احتجاج
-

سیتامڑھی ضلع کا ایک اور گاﺅں اسلام پورچوک بننے جارہاہے شاہین باغ ۔سی اے اے ا ور این آرسی کے خلاف غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا احتجاج
سیتامڑھی سے مظفر عالم کی رپوٹ ملت ٹائمز: متنازع شہریت قانون اور مجوزہ این آرسی منصوبہ کے خلاف ملک میں احتجاج کا سلسلہ بڑھتاجارہاہے اور آئے روزدہلی کے شاہین باغ کی طرح ملک کے مختلف شہروں اور قصبوں میں غیر معینہ مدت کیلئے احتجاج کاسلسلہ شروع ہورہاہے اور اب اسی طرح کا احتجاج سیتامڑھی ضلع…