Tag: سیتامڑھی میں تین مسلمانوں کا گولی مارکا قتل ۔ دونوجوانوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل
-

سیتامڑھی میں تین مسلمانوں کا گولی مارکا قتل ۔ دونوجوانوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل
سیتامڑھی(ملت ٹائمز) بہار میں سیتامڑھی ضلع کے سپی تھانہ علاقہ کے اختہ گاﺅ ں میں بدمعاشوں نے آج دو نوجوان سمیت تین لوگوں کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اختہ گاﺅ ںکے باشندہ محمد سلمان خان (20) اور محمد اعجاز خان (18) موٹرسائیکل سے جا رہے تھے تبھی…