Tag: سیتامڑھی ہجومی دہشت گردی۔ ملی رہنما اور میڈیا ہاوسز کی خاموشی
-

سیتامڑھی ہجومی دہشت گردی۔ ملی رہنما اور میڈیا ہاوسز کی خاموشی
ڈاکٹر قیصر شمیم انگریزی روزنامہ انڈین اکسپریس نے، جو اپنی بے باک رپورٹنگ کے مشہور ہے، 20/اکتوبر (2018) کو ہوئے ہجومی قتل اور دہشت گردانہ واردات کی خبر تین ہفتے بعد 10 نومبر کو شائع کی ہے۔ انڈین اکسپریس اور دیگر اخباروں کے نمائندے بہار میں موجود ہیں۔ اردو روزنامہ “انقلاب” کا نمائندہ بھی مظفر…