Tag: سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر ڈاکٹر محمد منظور عالم کا اظہارِ تعزیت
-

سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر ڈاکٹر محمد منظور عالم کا اظہارِ تعزیت
نئی دہلی: کشمیر کے مشہور و مقبول رہنما اور حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ ’’سید علی شاہ گیلانی برصغیر کی نامور شخصیت تھے۔ انھوں نے لمبی عمر پائی…