Tag: سیمانچل: یاس طوفان سے اور مسلسل بارش سے عام زندگی درہم برہم
-

سیمانچل: یاس طوفان سے اور مسلسل بارش سے عام زندگی درہم برہم
گردابی طوفان یاس جو بنگال کی خلیج سے شروع ہوا ہے اس کا اثر بنگال سرحد سے متصل خطہ سیمانچل میں زبردست دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سیمانچل کے کشن گنج، پورنیہ، کٹیہار، ارریہ سمیت کوسی کے سہرسہ، سپول اور مدھے پورہ یاس طوفان کی پوری طرح سے زد میں ہے۔ گردابی طوفان یاس کے…