Tag: سیکولرازم کے لیے ایک عظیم بحران کا وقت
-

سیکولرازم کے لیے ایک عظیم بحران کا وقت
پرتاپ بھانو مہتا (دی انڈین ایکسپریس ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹) (مترجم: احمد الحریری، جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی) ہندوستانی سیکولرازم کی آئینی تشکیل کے لئے اگلے چند مہینے بحران والے ہوسکتے ہیں،جلد ہی ایودھیا فیصلہ متوقع ہے،اس کے علاوہ حکومت دیگر تین سیکولرازم کی روح کہے جانے والے مسئلوں پر قدم اٹھانے جارہی ہے: شہریت ترمیم…