Tag: سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پپو یادو نے بیڑیاں پہن کر مظاہرہ کیا ، کنہیا کمار ، جیتن رام مانجھی اور مکیش سہنی بھی رہے موجود
-

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پپو یادو نے بیڑیاں پہن کر مظاہرہ کیا ، کنہیا کمار ، جیتن رام مانجھی اور مکیش سہنی بھی رہے موجود
پٹنہ: (ملت ٹائمز / فضل المبین ) رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کے یوم شہادت کےموقع پر یکساں وراثت یکسان شہادت اور یکساں شہریت اور لے کر ہیں آزادی کے نعروں کے ساتھ آج پٹنہ کی ہر چھوٹی بڑی سڑکوں پر عوامی سیلاب سیاہ قانون سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت…