Tag: شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ، 27 فروری کو کھیلا جائے ہندوپاک کے درمیان میچ
-
شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ، 27 فروری کو کھیلا جائے ہندوپاک کے درمیان میچ
نئی دہلی،28؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی پاکستان سریز کو لے کر جہاں تذبذب برقرار ہے ۔ وہیں کرکٹ عاشقوں کے لئے ایک اچھی خبر آئی ہے ۔ بی سی سی آئی نے بنگلہ دیش میں ہونے جا رہے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کا میچ 27…