Tag: شامل ہے لہو میرا بھی تعمیر گلستاں میں!

  • شامل ہے لہو میرا بھی تعمیر گلستاں میں!

    مولانا رضوان احمد ندوی ۱۵؍اگست ۷۴۹۱؁کو ہندوستان طوق غلامی سے آزاد ہوا؛لیکن یہ آزادی ہمیں بہت سی قربانیوں کے بعدحاصل ہوئی،جس کی ایک طویل تاریخ ہے،اس تحریک کو سب سے پہلے مسلمانوں نے شروع کیا، ملک کو مغربی سامراج کے شکنجے سے نجات دلانے کے لیے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (۱۷۰۳-۱۷۶۴) نے مسلمانوں…