Tag: شام اور یمن میں کون، کس کے ساتھ ہے؟

  • شام اور یمن میں کون، کس کے ساتھ ہے؟

    جمال خاشقجی جب کبھی بحران پیدا ہوتے ہیں،چیزیں زیادہ پیچیدہ ہوجاتی ہیں۔موقف اور اتحاد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔شکوک وشبہات گہرے اور ارادے زیادہ پراسرار ہوجاتے ہیں۔یمن اور شام میں یہی کچھ ہورہا ہے۔ ترکی شمالی شام میں فوجی آپریشن کررہا ہے اور دولت اسلامی عراق وشام( داعش ) کے مقابلے میں شامی جیش الحر کی…