Tag: شام: درعا پر اسد فورسز کا جارحانہ حملہ، مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے بمباری
-

شام: درعا پر اسد فورسز کا جارحانہ حملہ، مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے بمباری
درعا: بشار الاسد فورسز نے شام کے جنوبی ضلع درعا کے زیرِ محاصرہ محلّے درعا البلد پر مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے حملہ کیا۔ اطلاع کے مطابق درعا ضلعی مرکز میں واقع درعا البلد محّلے پر اپنا کنٹرول مضبوط بنانے کے لئے ایرانی حمایت کی حامل انتظامی فورسز کے حملے جاری ہیں۔ کل روس کی زیرِ…