Tag: شام میں جنگ بندی کے باوجود بمباری،دو شہری جاں بحق
-
شام میں جنگ بندی کے باوجود بمباری،دو شہری جاں بحق
دمشق۔28فروری(ایجنسیاں) روس کی جانب سے منگل کے روز مشرقی الغوطہ میں پانچ گھنٹے کی جنگ بندی کے آغاز کے بعد علاقے سے انخلا کے ایک راستے اور مختلف قصبوں پر بمباری کی گئی ہے جس سے ایک بچے سمیت دو شہری جاں بحق ہوگئے شامی کارکنان نے بتایا ہے کہ الغوطہ الشرقیہ میں پھنسے ہوئے…