Tag: شام میں داعش کا کاربم دھماکہ ،26 بے گناہ جاں بحق، شہریوں پر اسد انتظامیہ کا قہربھی مسلسل جاری
-
شام میں داعش کا کاربم دھماکہ ،26 بے گناہ جاں بحق، شہریوں پر اسد انتظامیہ کا قہربھی مسلسل جاری
دمشق(ایجنسیاں) شامی شہر دیرز زور میں دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے کیے گئے ایک کار بم حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔پناہ گزینوں کے کیمپ کی جانب جانے والے شامی شہریوں کو ہدف بنانے والے اس حملے میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دوسری جانب شام میں کشیدگی میں کمی لائے جانے…